[font="Tahoma"]کوئی دوست "یی فریم ورک" کی فائلیں اردو زبان میں ترتیب دے سکتا ہے، میں ہر ممکن مدد کرنے کے لیے حاضر ہوں، کوئی دوست بڑھ کر حامی بھرے، ہر کوئی اپنی زبان سے محبت کرتا ہے۔ ہمیں بھی اپنی زبان کی تشہیر میں زیادہ سے زیادہ کوشش کرنی چاہیئے۔[/font]
G Zararoo, main ready hon
اردو ہے میرا نام میں خسرو کی پہیلی
میں میر کی ہمراہ ہوں غالب کی سہیلی
کیوں مجھ کو بناتے ہو تعصب کا نشانہ
میں نے تو کبھی خود کو مسلماں نہیں مانا
دیکھا ہے مگر میں نے بھی خوشیوں کازمانہ
اپنے ہی وطن میں ہوں آج اکیلی
بھائی میں بھی آپ کے ساتھ ہوں ہم اردو سے محبت کرنے والے سب آپ کے ساتھ ہیں
main aik application pay kam kr raha hon jo ky 10 zubanoon main translate ho gi… urdu bi un main sy aik hia… main jild Yii ko translate kr ky share karoon ga…
بہت بڑھیا جناب جب آپ اس کام کو انجام دے چکے تو ہمیں بھی اطلاع دے دینا ضرور۔ اللہ آپ کو ترقی دے
mujhe urdu zuban se bhot mohabbat hia…qoumi zuban hai hamari